متوسط گھرانہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اوسط درجے کی حیثیت کا خاندان، مالی طور پر درمیانے درجے کا گھرانہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اوسط درجے کی حیثیت کا خاندان، مالی طور پر درمیانے درجے کا گھرانہ۔